یونین کونسل تلگراں کے گاؤں سیدبٹہ محلہ صُفہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی
مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) یونین کونسل تلگراں کے گاؤں سیدبٹہ محلہ صُفہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی ۔ تین مکانات بمعہ جملہ سامان اور مویشی خانہ وغیرہ جل کر خاکستر ہوگے ۔اہلیان گاؤں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کی تاہم!-->…