Browsing Tag

چاند

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری نے عیدالفطر کے چاند کی تاریخ بتادی

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آئے گا لہٰذا عید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل کو منائی جائے گی۔ جیو نیوز سے فون پر بات کرتے ہوئے خالد اعجاز