Browsing Tag

ٹوئٹر

ایلون مسک کا ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مالک نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ اپنی جگہ ایک خاتون کو سی ای او بنا رہے ہیں، جو اپنی ذمہ داریاں 6 ہفتوں میں سنبھال لیں گی۔