Browsing Tag

وفاقی وزیر

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس چھوٹے پلیٹ فارمز کو لمبی گاڑیوں کیلیے موزوں بنانے کیلیے فوری تجاویز پیش کرنے کی ہدایت ٹرین میں سوار ہونا آسان بنایا جائے، اسٹیشنز کے چبوتروں کو ضرورت کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے