اسلام آباد میں سکولوں اور کالجوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی
اسلام آباد میں آج شروع ہونے والی بارش کے ساتھ موسم کا طویل خشک دور بالآخر ختم ہوگیا، جس کے باعث وفاقی دارالحکومت میں درجہ حرارت مزید گر گیا۔
شدید سرد موسم کے پیش نظر وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں کام کرنے والے سرکاری اور نجی!-->!-->!-->…