حویلی سٹوڈنٹ آرگنائزیشن جامعہ کشمیر کی سالانہ تقریب کا انعقاد
مظفرآباد (سٹاف رپورٹر)حویلی سٹوڈنٹ آرگنائزیشن جامعہ کشمیر کی سالانہ تقریب کا انعقاد ایک نجی ریسٹورنٹ زیرو پوائنٹ جلال آباد کے مقام پر کیا گیا ۔ اس تقریب کا انعقادسیدطلال گیلانی کی زیر سرپرستی حویلی کے طلبہ و طالبات جو جامعہ کشمیر میں!-->…