امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ ترکیہ روانہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ ترکیہ روانہ۔ سی-130 طیارہ چکلالہ ائیر بیس سے آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لے کر براہ راست ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پہنچے گا۔7 فروری کی صبح پی آئی اے کی پرواز سے پچاس!-->…