Browsing Tag

زیادتی

چناری پولیس کارروائی: وائرل جنسی زیادتی ویڈیو سے تعلق رکھنے والے ملزمان گرفتار

تھانہ پولیس چناری نے کاروائی کی ہے، جس میں پاہل جنسی زیادتی کے ویڈیو کا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقے پاہل میں جنسی زیادتی کیس کی ویڈیو وائرل ہونے پر، مقدمہ علت 21/23بجرائم PC.294,489z بخلاف ملزم عبدالعزیز