Browsing Tag

جموں کشمیر

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیدریشن جامعہ کشمیر کے زیرِ اہتمام کل جماعتی طلباء کانفرنس کا انعقاد

مظفرآباد(سٹاف رپورٹرہمراہ تصویر)جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیدریشن جامعہ کشمیر کے زیرِ اہتمام کل جماعتی طلباء کانفرنس کا انعقاد ۔ طلبہ تنظیموں کا تحریکِ طلبا یونین الیکشن چلانے کا فیصلہ ۔ کور کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ 23 جنوری سے کام کا آغاز