لاہور میں سموگ کے باعث عدالتی حکم پرہفتہ میں 3 چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری
عدالتی حکم پر سموگ کے باعث ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ تین روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہیں گے۔ نوٹفیکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار سکول بند رہیں گے۔
خیال رہے لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے سموگ!-->!-->!-->…