پاکستان کا اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کے خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کے خبروں کے بعد ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان نے بیان میں کہا کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں، اور پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں!-->…