چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیشی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ روانہ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیشی کےلیے سخت سکیورٹی میں اسلام آباد ہائیکورٹ روانہ ہوگئے۔
عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے پچھلے دروازے کو سیل!-->!-->!-->…