سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد قائم مقام وزیراعظم آزادکشمیر منتخب : نوٹیفیکیشن جاری
توہین عدالت کیس میں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس کی نا اہلی کے بعد سینیئر وزیر خواجہ فاروق احمد قائم مقام وزیراعظم بن گئے ۔
خواجہ فاروق نئے وزیراعظم کے انتخاب تک فرائض سر انجام دیں گے، صدر آزاد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود نے دستخط!-->!-->!-->…