Browsing Tag

آزاد کشمیر

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا ایک اہم اجلاس

مظفرآباد(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے 11 اراکین اسمبلی نے شرکت کی جبکہ دیوان غلام محی الدین بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے، اجلاس میں

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو نااہل قرار

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے عدالت مخالف بیانات پر وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف کردیا- مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے عدالت مخالف بیانات پر وزیر اعظم آزاد

چیف سیکرٹری آزاد کشمیرمحمدعثمان چاچڑ کی زیر صدارت محکمہ جنگلات کا اجلاس

چیف سیکرٹری آزاد کشمیرمحمدعثمان چاچڑ کی زیر صدارت محکمہ جنگلات کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری جنگلات چوہدری امتیاز احمد نے محکمانہ امور اور جاری منصوبہ جات ،بلین ٹری کے بارئے میں بریفنگ دی ۔ اجلاس میں آفیسران سے گفتگو کرتے ہوئے چیف

23 مارچ سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس چلائی جائے گی

وزیر آعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 23 مارچ سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس چلائی جائے گی۔ گلگت بلتستان حکومت کا شونٹر ٹنل تاریخ کا بڑا اور اہم منصوبہ ہے،شونٹرٹنل کے متعلق جی بی حکومت کی جانب سے پچاس

چئیرمن پاکستان تحریک انصاف عمران خان مقبول عوامی لیڈر ہیں

مظفرآباد : پی ٹی آئی جموں ریجن آزاد کشمیر کے جائنٹ سیکرٹری و امیدوار اسمبلی پی پی 39سیالکوٹ چوہدری آصف گجر موترہ نے کہا کہ چئیرمن پاکستان تحریک انصاف عمران خان مقبول عوامی لیڈر ہیں۔ پی ڈی ایم عمران خان اور پی ٹی آئی کی مقبولیت سے خائف

وزیراعظم آزاد کشمیر دورہ میرپور کے دوران منگلا سے بغیر پروٹوکول کے محکمہ فشریز کے زیر اہتمام منگلا…

وزیراعظم آزاد کشمیر دورہ میرپور کے دوران منگلا سے بغیر پروٹوکول کے محکمہ فشریز کے زیر اہتمام منگلا فش ہیچریز اور چڑیا گھر کااچانک دورہ کرنے پہنچ گئے۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے اچانک دورہ کے موقع پر محکمہ فشریز کی ہیچری میں 24 تالاب خالی

آزاد کشمیر میں 216000 سے زائد سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے حکومت کا…

آزاد کشمیر میں 216000 سے زائد سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے حکومت کا اہم اقدام, ہمارا عزم تعلیم ، صحت، روزگار، فلاح عامحکومت آزاد کشمیر،اسلامی ترقیاتی بینک اور قطر فاؤنڈیشن ایجوکیشن فار آل کے تعاون سے ایک

آزاد کشمیر میں بلین ٹری پراجیکٹ

آزاد کشمیر میں بلین ٹری پراجیکٹ کے تحت محکمانہ نرسریز کے علاوہ پرائیویٹ نرسریز بھی قائم کی گئی ہیں۔عوام محکمہ کے تعاون سے نرسریز قائم کرتی ہے۔ ایسی ہی ایک نرسری راولاکوٹ ہجیرہ میں ہے۔اس نرسری کو سائرہ چلا رہی ہیں۔سائرہ کا کہنا ہے کہ جب

وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے لیے پندرہ لاکھ بطور…

وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کی جانب سے شہر کی خوبصوتی کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر پندرہ لاکھ بطور انعام کا اعلان ۔جمعہ کے روز ساتھرہ ویو ہل پارک میں پرچم کشائی کی تقریب کے دوران سردار تنویر

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لئے شیڈول جاری

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے- مخصوص نشستوں پر یکم فروری دن 10 بجے تا سہ پہر 12 بجے تک پولنگ ہوگی بلدیاتی انتخابات کی مختلف کونسلز میں خواتین ، یوتھ اور کسانوں کی سیٹوں