آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لئے شیڈول جاری
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے-
مخصوص نشستوں پر یکم فروری دن 10 بجے تا سہ پہر 12 بجے تک پولنگ ہوگی بلدیاتی انتخابات کی مختلف کونسلز میں خواتین ، یوتھ اور کسانوں کی سیٹوں!-->!-->!-->…