نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہےکہ نگران وزیراعظم کے عہدے کے

نواسہ رسولؐ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی قربانی کے غم میں 9 محرم کے جلوس و مجالس

نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کی شہادت کے غم میں ملک بھر میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔ نواسۂ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانی کی یاد میں کراچی کے نشتر پارک میں 9 محرم الحرام

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی لہٰذا وہ اگلی

صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی ایوان صدر…

(اسلام آباد( )26 جولائی 2023ء) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت کی

جلوس کے راستے میں میڈیکل کیمپ، ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی جائے. میونسپل کمشنر شاہ فیصل منور حسین…

کراچی( ) میونسپل کمشنر شاہ فیصل منور حسین ملاح کی خصوصی ہدائت پر محرم الحرام میں جلوس کے راستوں اور مجالس اور امام بارگاہوں کے اطراف صفائی ستھرائی کے کام اپنے آخری مراحل میں داخل- اسکے علاوہ محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق ہلکی اور

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق اسی ماہ سے ہوگا

پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق جولائی 2023 کے مہینے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی کا فی یونٹ بنیادی

سیکرٹری جنگلات امتیازاحمد کی زیر صدارت ووڈ انڈیسٹری مالکان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس منعقد

سیکرٹری جنگلات امتیازاحمد کی زیر صدارت ووڈ انڈیسٹری مالکان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ناظم اعلی جنگلات ملک اسد ناظم اعلی جنگلات منظور مقبول محمودڈپٹی ناظم بلال احمد اعوان ناظم جنگلات امتیاز اعوان چیف پلانگ ارتضی قریشی

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر خواجہ مختار احمد…

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر خواجہ مختار احمد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزراء حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور چوہدری اظہر صادق ،سابق مشیر سردار امجد یوسف ، وائس چانسلر مسٹ پروفیسر

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا- جس میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے مجوزہ سیکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کا جائزہ

سپیکر قانون سازا سمبلی آزادجموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں نئے قائم کیے جانے…

سپیکر قانون سازا سمبلی آزادجموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں نئے قائم کیے جانے والے کیفے ٹیریا کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کیفے ٹیریا کو ممبران اسمبلی کے شایان شان،بہترین سہولیات سے مزین کرنے اور کسٹمر سروس