چینی کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا اثر، چینی کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی حکومت کی جانب سے چینی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں فی کلو چینی کی قیمت میں مزید 20

 پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ہاں کر دی ہے۔ سری لنکا میں شدید

کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان، پاکستانی امپائر بھی شامل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے اگلے ماہ بھارت میں شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کے لیے امپائرز کے پینل کا

عمران خان اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے تیار ہیں

عمران خان اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی وکیل کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے رکن بیرسٹر گوہر علی نے اٹک جیل میں ملاقات کے بعد کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اداروں اورسیاسی جماعتوں

ایشیا کپ: بارش کے باعث پاک بھارت میچ ختم

ایشیا کپ: بارش کے باعث پاک بھارت میچ ختم، دونوں ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ مل گیا ایشیا کپ 2023 میں بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ ختم کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان کے

ایشیا کپ: پاکستان کے خلاف بھارت کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آؤٹ

ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان کے خلاف بھارت کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم نے 48

آزاد کشمیر بھر میں مہنگائی ،لوٹ مار،اشرفیاں کی شاہ خرچیوں کے خلاف ضلع جہلم ویلی مکمل شٹر ڈاؤن،پہیہ…

آزاد کشمیر بھر میں مہنگائی ،لوٹ مار،اشرفیاں کی شاہ خرچیوں ،برقیات کی ناانصافیوں،آٹے کی قلت اور عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف ضلع جہلم ویلی بھر کے چھوٹے ،بڑے بازاروں میں تاریخ ساز مکمل شٹر ڈاؤن،پہیہ جام ہڑتال ،تمام

ایشیا کپ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشیا کپ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر پالی کیلے میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش کےکپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی

تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلےگئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نسیم شاہ کی اہم اننگز کی بدولت 49.5