امیدوار اسمبلی پی پی 39سیالکوٹ چوہدری آصف گجر موترہ کا حلقہ انتخاب کا دورہ

مظفرآباد( )امیدوار اسمبلی پی پی 39سیالکوٹ چوہدری آصف گجر موترہ کا حلقہ انتخاب کا دورہ،حلقہ کی بااثر اہم سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں،اپنی مکمل حمایت و تعاون کی یقین دہانی کروائی،اس موقع پر چوہدری آصف گجر موترہ نے کہا کہ الیکشن میں حصہ

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا ترکیہ سفارتخانے کا دورہ

وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے ترکی زلزلے متاثرین کیلئے 48 کروڑ کا امدادی چیک ترکش سفیر کے حوالے کیاحکومت آزادکشمیر کی جانب سے 47 کروڑ روپے زلزلہ متاثرین کیلئے دیے گئے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے 1 کروڑ روپے اپنی جانب سے زلزلہ

23 مارچ سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس چلائی جائے گی

وزیر آعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 23 مارچ سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس چلائی جائے گی۔ گلگت بلتستان حکومت کا شونٹر ٹنل تاریخ کا بڑا اور اہم منصوبہ ہے،شونٹرٹنل کے متعلق جی بی حکومت کی جانب سے پچاس

جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن

مظفرآباد( ) جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن دنیا بھر سمیت پاکستان و آزادکشمیر میں بھی جنگلات جنگلی حیات کے تحفظ کے عہد کے ساتھ منایاگیا۔ محکمہ وائلڈ لائف فشریز آزادکشمیر کے زیراہتمام 10اضلاع کے ضلعی مقامات پر عوام میں شعور کی آگاہی کیلئے

الیکشن کمیشن کا اپریل یا مئی میں پنجاب اور کے پی میں الیکشن کرانے پر غور

اسلام آباد: توقع ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب اور کے پی میں انتخابات کرانے کیلئے اپریل کے آخری ہفتے یا پھر مئی 2023 میں کوئی تاریخ دے گا۔ جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس جمعرات کو ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد

وزیراعظم اذادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا ایمازون و ای کامرس کی تقریب سے خطاب

زیراعظم اذادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا ایمازون و ای کامرس کی تقریب سے خطاب۔ آزادکشمیر کے نوجوانوں کے لیے مثالی ریاست بنائیں گے۔ نوجوان ریاست کی شان اور ہمارا مان ھیں ان کی امید کبھی ٹوٹنے نہیں دوںگا۔نوجوانوں کو باعزت روزگار اور

اسلامی جمعیت طلبہ مظفرآباد مقام کی تقسیمِ کار برائے سیشن 2023_24 کر لی گئی۔

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ مظفرآباد مقام کی تقسیمِ کار برائے سیشن 2023_24 کر لی گئی۔ اراکین مظفر آباد جمعیت نے کثرت رائے سے برادر محمد انس کو ناظم مقام منتخب کیا ہے۔جبکہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مظفرآباد مقام نے اراکین سے

پاکستان کی سیاست کا محور عمران خان

مظفرآباد( )پی ٹی آئی جموں ریجن آزادکشمیر کے جائنٹ سیکرٹری و امیدوار اسمبلی پی پی 39سیالکوٹ چوہدری آصف گجر موترہ نے کہا کہ پاکستان کی سیاست کا محور عمران خان ہیں۔ پنجاب اور کے پی کے میں پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔سپریم کورٹ

وزیراعظم کی ایف بی آر کو سگریٹ کی غیر قانونی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں سگریٹ کی غیر قانونی فیکٹریوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو غیر قانونی سگریٹ فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس سے قبل دسمبر کے آخری ہفتے میں ملٹی

موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج ہیں

مظفرآباد: سیکرٹری پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر گلزار فاطمہ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج ہیں اور ان سے نبرد آزما ہونے کے لئے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا۔ شجر کاری