سردار تنویر الیاس خان کی عمران خان سے اہم ملاقات

لاہور: وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے زمان پارک میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں نے ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ سردار تنویر الیاس خان نے پی ٹی آئی قیادت پر

وفاقی حکومت نے کم آمدن والے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم ریلیف پیکج کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کم آمدن والے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم ریلیف پیکج کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت پیٹرولیم کی قیمت فی لیٹر 50 روپے تک سبسڈی دی جائے گی۔ اس فیصلے کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جہاں کم آمدن

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیرغلام محی الدین دیوان سے امیدوار اسمبلی پی…

لاہور ( ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیرغلام محی الدین دیوان سے امیدوار اسمبلی پی پی 39سیالکوٹ چوہدری آصف گجر موترہ کی ملاقات۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔غلام محی الدین دیوان نے چوہدری آصف گجر موترہ کو

چیف سیکرٹری آزاد کشمیرمحمدعثمان چاچڑ کی زیر صدارت محکمہ جنگلات کا اجلاس

چیف سیکرٹری آزاد کشمیرمحمدعثمان چاچڑ کی زیر صدارت محکمہ جنگلات کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری جنگلات چوہدری امتیاز احمد نے محکمانہ امور اور جاری منصوبہ جات ،بلین ٹری کے بارئے میں بریفنگ دی ۔ اجلاس میں آفیسران سے گفتگو کرتے ہوئے چیف

پی پی 39سیالکوٹ سے ہر حال میں الیکشن لڑوں گا

مظفرآباد( )پی ٹی آئی کے رہنما و امیدوار اسمبلی چوہدری آصف گجر موترہ نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی پی 39سیالکوٹ سے ہر حال میں الیکشن لڑوں گا،حلقہ کے عوام کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے میدان میں اترا ہوں،حلقہ کے عوام کے بے شمار مسائل

چوکی پولیس آفیسر برارکوٹ میر مشتاق احمد ایس ایچ او تھانہ پنجگراں تعینات

مظفرآباد( ) چوکی پولیس آفیسر برارکوٹ میر مشتاق احمد ایس ایچ او تھانہ پنجگراں تعینات،چارج سنبھال لیا۔عوامی حلقوں کا خیر مقدم۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پنجگراں میز مزمل حسین کی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ اسامی خالی ہوئی تھی جس پر ایس ایس پی

کمشنر مظفرآبادڈویژن سردار عدنان خورشید نے کہا ہے کہ مظفرآباد ڈویژن کے سیاحتی مقامات پر غیر قانونی…

مظفرآباد( )کمشنر مظفرآبادڈویژن سردار عدنان خورشید نے کہا ہے کہ مظفرآباد ڈویژن کے سیاحتی مقامات پر غیر قانونی تجاوزات اور بلڈنگ کوڈز کے خلاف تعمیرات ہوئی ہے۔ جس پر شدید تحفظات ہیں،نیلم،مظفرآباد،سدھن گلی،تین اضلاع کے اندر سیاحتی مقامات پر

امیدوار اسمبلی پی پی 39سیالکوٹ چوہدری آصف گجر موترہ کا حلقہ انتخاب کا دورہ

مظفرآباد( )امیدوار اسمبلی پی پی 39سیالکوٹ چوہدری آصف گجر موترہ کا حلقہ انتخاب کا دورہ،حلقہ کی بااثر اہم سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں،اپنی مکمل حمایت و تعاون کی یقین دہانی کروائی،اس موقع پر چوہدری آصف گجر موترہ نے کہا کہ الیکشن میں حصہ

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا ترکیہ سفارتخانے کا دورہ

وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے ترکی زلزلے متاثرین کیلئے 48 کروڑ کا امدادی چیک ترکش سفیر کے حوالے کیاحکومت آزادکشمیر کی جانب سے 47 کروڑ روپے زلزلہ متاثرین کیلئے دیے گئے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے 1 کروڑ روپے اپنی جانب سے زلزلہ

23 مارچ سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس چلائی جائے گی

وزیر آعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 23 مارچ سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس چلائی جائے گی۔ گلگت بلتستان حکومت کا شونٹر ٹنل تاریخ کا بڑا اور اہم منصوبہ ہے،شونٹرٹنل کے متعلق جی بی حکومت کی جانب سے پچاس