آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی نے ڈگری کالج چناری میں بی اے امتحانی سینٹر کے قیام کی منظوری دے دی

36

وادی جہلم،ضلع ہٹیاں بالا کے سینکڑوں طلبہ کیلئے بڑی خوش خبری، آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی نے ڈگری کالج چناری میں بی اے امتحانی سینٹر کے قیام کی منظوری دے دی-

چناری،گوجربانڈی،چکوٹھی، کھلانا،پاہل،میرا بکوٹ،یونین کونسل چک ہامہ اور دیگر علاقوں کے سینکڑوں طلبا و طالبات کو امتحانی سینٹر نہ ہونے کی وجہ سے درپیش مشکلات سامنا تھا-

رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر واجد عزیز لون نے طلبہ کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے مذکورہ امتحانی سنٹر کی منظوری دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.