انٹربینک میں ڈالر 295 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

0

انٹربینک میں ڈالر 295 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

انٹربینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا اور کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 روپے 38 پیسے بڑھا۔

جمعرات کے روز بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر 295 روپے کا ہوگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.