حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

35

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 5چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق عید کی چھٹیاں 21 سے 25اپریل تک ہوں گی۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے عیدالفطر سے قبل پیشگی تنخواہ دینے کی بھی منظوری دے دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.