وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا ترکیہ سفارتخانے کا دورہ

0

وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے ترکی زلزلے متاثرین کیلئے 48 کروڑ کا امدادی چیک ترکش سفیر کے حوالے کیا
حکومت آزادکشمیر کی جانب سے 47 کروڑ روپے زلزلہ متاثرین کیلئے دیے گئے۔

وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے 1 کروڑ روپے اپنی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے عطیہ کیے۔

ترکش سفیر نے وزیراعظم آزادکشمیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

ترکیہ سفارتخانے میں وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے شہدائے زلزلہ کیلئے دعا کروائی۔
کشمیری عوام اور ترکیہ یک جان دو قالب ہیں

مشکل کی گھڑی میں کشمیری عوام اپنے ترک بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے

2005 کے زلزلے میں ترکیہ نے فراخدلی سے کشمیری عوام کی مدد کی تھی ,سردار تنویر الیاس خان

حالات بہت مشکل ہیں لیکن ترک قوم کا عزم مضبوط ہے

ترکیہ رجب طیب اردوان کی قیادت میں زلزلے کے بعد جلد مشکلات پر قابو پالے گا،وزیراعظم آزاد کشمیر

Leave A Reply

Your email address will not be published.