اسلامی جمعیت طلبہ مظفرآباد مقام کی تقسیمِ کار برائے سیشن 2023_24 کر لی گئی۔

17

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ مظفرآباد مقام کی تقسیمِ کار برائے سیشن 2023_24 کر لی گئی۔

اراکین مظفر آباد جمعیت نے کثرت رائے سے برادر محمد انس کو ناظم مقام منتخب کیا ہے۔جبکہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مظفرآباد مقام نے اراکین سے مشاورت کیبعد برادر عدنان صمد کو معتمد مقام مقرر کیاگیاہے۔ اراکین مظفرآباد جمعیت سے استصواب رائے کے بعد مبشر سفیر شیخ کو صدر بزم روشنی، سید شہزاد شاہ ناظم کالجز زون،راجہ زین العابدین ناظم ڈگری کالج،انس اعوان ناظم علاقہ شبیر شہید (چہلہ)،جمیل سراج ناظم علاقہ برہان مظفر وانی شہید (مانکپیاں)،عبداللہ ناظم علاقہ طاہر افسر اعوان شہید (گھڑی دوپٹہ)،عثمان قریشی مہتمم بیت المال،سید عمار شاہ معاون مہتمم بیت المال،لبیب العباد مہتمم دفتر،طلحہ عباسی انچارج لائبریری،فراز احمد انچارج سوشل میڈیامقرر۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.