توصیف عباسی وزیراعظم آزادکشمیر کے باضابطہ ترجمان مقرر

37

توصیف عباسی وزیراعظم آزادکشمیر کے باضابطہ ترجمان مقرر

محکمہ سروسز نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

توصیف عباسی گزشتہ 14 سال سے تحریک انصاف کے ساتھ منسلک ہیں اور پارٹی کے مختلف عہدوں پر اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
توصیف عباسی گزشتہ 6 سال سے پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر فائز ہیں۔
پارٹی کے ساتھ دیرینہ وابستگی اور خدمات کے اعتراف میں وزیراعظم آزادکشمیر نے توصیف عباسی کو اپنا ترجمان مقرر کیا ہے۔
پارٹی کے کارکن ہونے کی حیثیت سے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے اعتماد پر ان کا شکرگزار ہوں۔ توصیف عباسی
بطور ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے سرانجام دینے کے لیے پرعزم ہوں۔ توصیف عباسی
بطور ترجمان وزیراعظم میری تقرری تحریک انصاف کے کارکنان کے لیے بڑی فتح ہے

توصیف عباسی وزیراعظم آزادکشمیر کے باضابطہ ترجمان مقرر

Leave A Reply

Your email address will not be published.