ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال کا بڑا اقدام ہٹیاں بالا بازار میں پارکنگ اور لوڈ ان لوڈ کرنے کے اوقات اور جگہ مختص

0

ہٹیاں بالا بازار میں ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے کے لیےایس پی جہلم ویلی خرم اقبال کا بڑا اقدام بازار میں پارکنگ اور لوڈ ان لوڈ کرنے کے اوقات اور جگہ مختص کر دی۔

ہٹیاں بالا بازار سے ٹریفک جام کامسئلہ جلد ختم کریں گے اس سلسلہ میں باقاعدہ SOP بنائ جا رہی ہے۔

ڈی ایس پی صدر مقام اور انچارج ٹریفک پولیس جہلم ویلی کو خصوصی ٹاسک دے دیا گیا۔
جلد چناری اور چکار بازار میں بھی ٹریفک کے بہتر انتظامات عمل میں لائے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.