‘میرا کپتان’، حسن علی کا سرفراز احمد کے لیے ٹویٹ

47

‘میرا کپتان’، حسن علی کا سرفراز احمد کے لیے ٹویٹ

کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے ایکشن سے بھرپور سنچری اسکور کی لیکن بدقسمتی سے وہ میچ ختم نہ کر سکے اور ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔

‘میرا کپتان’، حسن علی کا سرفراز احمد کے لیے ٹویٹ

سرفراز کی اس کامیابی پر سپر فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنے ٹویٹر پر تعریفی پیغام شیئر کیا۔

حسن علی نے سرفراز احمد کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ’فائٹر میرا کپتان ہے‘۔

1 Comment
  1. […] دیش پریمیئر لیگ میں دو پاکستانی بلے بازوں نے سنچریاں بنا ڈالیں۔ کھلنا ٹائیگرز کے لیے پہلے کھیلنے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.