آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد

0

آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے قائم کردہ پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر پارٹی ٹکٹس جاری کر دیے

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وسطی باغ چترہ ٹوپی سے سردار بشیر ایڈووکیٹ کا ٹکٹ پولیٹیکل سیکرٹری سردار جہانگیر جاوید ایڈووکیٹ وصول کر رہے ہیں

اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد، مشیر حکومت سردار محمد حسین،ممبر اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری محترمہ تقدیس گیلانی، معاون خصوصی برائے ترقیاتی منصوبہ جات سردار امتیاز شاہین اور دیگر رہنما موجود ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.