بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی واپسی کا وقت ختم سیاسی جماعتوں نے نے ٹکٹ جاری کردیئے

12

بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی واپسی کا وقت ختم سیاسی جماعتوں نے نے ٹکٹ جاری کردیئے.

پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، مسلم کانفرنس نے ٹکٹ جاری کر دیئے جبکہ تحریک انصاف کا فیصلہ تاخیر کا شکار

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات واپسی کی 29 تاریخ آخری تھی.

پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، مسلم کانفرنس

پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، مسلم کانفرنس نے آزاد کشمیر میں تمام حلقہ جات میں ٹکٹوں کی تقسیم کر دی جبکہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کا حلقہ کھاوڑه سمیت چند یونین کونسلزکے علاقہ کسی بھی حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تاخیر کا شکار, کئی حلقوں میں توڑ جوڑ جاری

1 Comment
  1. […] انتخابات کے لیے جاری انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی واپسی کا وقت ختم سیاسی… اٹک گروپ آف کمپنیز کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.