اٹک گروپ آف کمپنیز کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں 10 کروڑ 73.9 لاکھ روپے کا عطیہ

0

*اٹک گروپ آف کمپنیز کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں 10 کروڑ 73.9 لاکھ روپے کا عطیہ*

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گروپ چیف ایگزیکٹیو اٹک گروپ آف کمپنیز، شعیب انور ملک کی ملاقات.

ملاقات میں شعیب انور ملک نے وزیرِ اعظم کو اٹک گروپ کی تمام کمپنیوں کی طرف سے 10 کروڑ کا چیک پیش کیا.

اسکے علاوہ اٹک گروپ کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ، 73.9 لاکھ کا چیک بھی پیش کیا.
یہ رقوم وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سیلاب زدگان کیلئے مدد کی اپیل پر اٹک گروپ کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے پیش کئے گئے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.