آزاد کشمیربلدیاتی انتخابات پھر التوا کا شکا – زرائع

0

آزاد کشمیربلدیاتی انتخابات پھر التوا کا شکا – زرائع

آج سہ پہر تک اعلان کیا جا سکتا ہے۔اگلےسال 2023 تک ممکن نہیں ہو سکتے۔

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے مخدوش سیاسی حالات،سابق وزیر اعظم عمران خان کا 28 اکتوبر لاہوراسلام آباد لانگ مارچ،سیکورٹی خدشات سمیت آزاد جموں کشمیر کے بالائی علاقوں میں موسمی خرابی کی سمیت دیگر وجوہات کے پیش نظر آزاد جموں کشمیر کے بلدیاتی انتخابات اگلے سال تک ملتوی کیے جانے کا فیصلہ.

اگلے 24 گھنٹوں میں انتخابات کے ملتوی کیے جانے کااعلان متوقع،آزاد جموں کشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات مارچ یا اپریل 2023ء میں منعقد کیے جانے کا امکان،ذرائع۔تفصیلات کے مطابق آزاد جموں کشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا جمعہ کو لانگ مارچ کا اعلان.

آزاد جموں کشمیر میں ناکافی سیکورٹی اور موسمی حالات سمیت دیگر وجوہات کی بنا پر انتخابات ملتوی کیےجانے کا فیصلہ کرلیا گیا،اگلے 24 گھنٹوں میں انتخابات کے ملتوی کیے جانے کا اعلان کردیا جائے گا،ذرائع کے مطابق

آزاد جموں کشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات مارچ یا اپریل 2023ء میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کسی بھی وقت نیوز کانفرنس کرکے انتخابات کے التواء کا اعلان کردیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.