احسن محمود امیدوار برائے یونین کونسل چکوٹھی اور وارڈ ممبر چکوٹھی سے کاغذات نامزدگی.
امیدوار برائے یونین کونسل چکوٹھی اور وارڈ ممبر چکوٹھی سے کاغذات نامزدگی جمہ کروا دیے
احسن محمود کا کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے کہنا تھا کہ گا انشااللّه عوامی خدمت اپنے لوگوں کے تمام تر مسائل کو آگے لے کر آؤں گا.
نوجوانوں کی آواز پر میدان میں نکلا ہوں اور ان کے حقوق کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا اور اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاؤں گا.
[…] […]