انٹربینک میں ڈالر 43 پیسے سستا ہوگیا

0

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 43 پیسے سستا ہوکر 220.41 روپے ہوگیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 220.84 روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 224.90 روپے پر برقرار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.