رات کے اندھیر میں سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی سے سیکورٹی واپس

35

اسلام آباد سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی سے رات12 کے سیکورٹی واپس لے لی گی.
تحر یک انصاف آزادکشمیر کے جزل سیکرٹری راجہ منصور نے شوکازنوٹس بھی جاری کردیا عبدالقیوم نیازی نے اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف سخت ترین اققا لفظ استعمال کیے جس کی بناء پر ان سے سیکورٹی ، ڈرائیور گن مین، کک واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا. پاکستان تحریک نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے ایم ایل اے کو شوکازنوٹس بھی جاری کر دیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.