آج ہم آپکو ایسے 4 کم قیمت موبائل فونز کے بارے میں بتائیں گے جو آدھے گھنٹے میں چارج ہوجاتے ہیں جبکہ اُن کی بیٹری بھی زیادہ وقت تک چلتی ہے۔
آج کل جسے دیکھو اس کے ہاتھ میں موبائل فون ہے اور وہ اس کی دنیا میں گُم ہے، ایسا لگتا ہے کہ موبائل فون ہمارے جسم کا ایک حصہ ہے اور ہماری عادتوں میں شامل ہے، بہت سے لوگوں کیلئے یہ کسی علت سے کم نہیں۔
سوتے، جاگتے، کھاتے، پیتے، اٹھتے، بیٹھتے، یہاں تک کہ واش روم میں بھی موبائل فون کا استعمال اس قدر عام ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے آپ موبائل فون استعمال نہیں کر رہے بلکہ موبائل فون آپ کو استعمال کر رہا ہے۔
تو ایسے میں موبائل فون کمپنیاں کم قیمت والے موبائل فونز مارکیٹ میں لا رہی ہیں جو آپ کے لیے فائدہ مند ہے۔