وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا بغیر پروٹوکول کے مظفرآباد شہر کا دورہ

14

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا بغیر پروٹوکول کے مظفرآباد شہر کا دورہ
وزیراعظم آزاد کشمیر کا اچانک کارڈیک ہسپتال کا دورہ ، جاری تعمیرات کا جائزہ لیا اور ہسپتال میں موجود انتظامیہ سے بریفنگ لی
وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر، وزیر حکومت چوہدری اکبر ابراہیم، معاون خصوصی ہمراہ وزیراعظم راجہ سبیل ریاض، کمشنر مظفرآباد اور سٹاف آفیسر صدام نسیم موجود تھے

1 Comment
  1. […] وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا بغیر پروٹ… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.