مظفرآباد سیاحتی مقام پیر چناسی 30 سے زائد سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گئی

16

سیاحتی مقام پیر چناسی 30 سے زائد سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گئی ریسکیو ٹیموں کی جانب سے سیاحوں کو نکالنے کا عمل جاری۔

جناب سیکرٹری، جناب ڈائریکٹر آپریشن سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی تمام آپریشن کی نگرانی میں ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کےلئے 4×4 گاڑیاں بمعہ عملہ روانہ کر دی گئیں۔

اور سیاحوں محفوظ مقام پر پہنچانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ تمام افراد کو بحفاظت سراں گیسٹ ہاوس سے مظفرآباد شفٹ کیا جا رہا ہے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ایس ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں-

Leave A Reply

Your email address will not be published.