صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی اہم ملاقات
صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی اہم ملاقات ایوان صدر میں ہوئی-
صدر پاکستان نے آزاد کشمیر میں 32 سال بعد بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ممکن بنانے پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو مبارکباد پیش کی –
دونوں رہنماؤں کے مابین مسئلہ کشمیر سمیت دیگر اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔