لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس

9

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس

چھوٹے پلیٹ فارمز کو لمبی گاڑیوں کیلیے موزوں بنانے کیلیے فوری تجاویز پیش کرنے کی ہدایت

ٹرین میں سوار ہونا آسان بنایا جائے، اسٹیشنز کے چبوتروں کو ضرورت کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے

بنکوں میں غیر استعمال شدہ پڑے مزید دس کروڑ روپے ریلوے کو واپس

ٹوٹل ریکوری ڈیڑھ ارب سے بھی زیادہ ہو گئی، ٹیم کو شاباش

گرین لائن ٹرین میں سروس کا معیار بہترین ہو، انتظامات کو حتمی شکل دی جائے

ایم ایل ون کے ترجیحی پیکجز پر کام کا آغاز کیا جائے

ٹریک مشینوں کی دیکھ بھال یقینی بنائی جائے، کوتاہی قبول نہیں

تمام سرکاری رہائش گاہوں سے اضافی عملہ واپس بلانے کا فیصلہ

واپسی پر عملے کو اہم ترین شعبوں میں افرادی قوت کی کمی پوری کرنے کیلیے تعینات کیا جائے گا

ریلوے کو پاؤں پر کھڑا کرنے کیلیے محکمانہ نظم و ضبط نافذ کرنا ہو گا

برانڈنگ سے آمدن کی جزئیات طے کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل

Leave A Reply

Your email address will not be published.