وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان کا شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر حاضری اور بادشاہی مسجد کا دورہ

20

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان کا شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر حاضری اور بادشاہی مسجد کا دورہ کیا –

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی حکیم الامت، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر حاضری اور بادشاہی مسجد کا تفصیلی دورہ کیا –

وزیراعظم آزاد کشمیر کی آمد پر مزار اقبالؒ پر تعینات رینجرز کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی-

وزیراعظم آزاد کشمیر نے قبر پر پھول چڑھائے اور شاعر مشرق ، مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، کشمیر کی آزادی،قوم و ملک کی سلامتی، خوشحالی اور امن کے لیے خصوصی دعا کی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کی
اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ وزراء حکومت ، ممبران اسمبلی سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنما شریک تھے –

1 Comment
  1. […] وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرسردار تنویر الیا… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.