حکمران جمات 829 نشستیں لے کر پہلی پوزیشن پرہے
آزاد کشمیر کے تینوں ڈویژنز میں پاکستان تحریک انصاف نے مجموعی طور پر 829، پاکستان مسلم لیگ ن نے 497، پاکستان پیپلز پارٹی 460، آزاد امیدواران نے 696، دیگر جماعتوں نے 119 نشستیں حاصل کیں آخری مرحلہ مکمل ہونے کے بعد، چیئر مین ضلع کونسل، میئرز اور ایڈمنسٹریٹرز اور سپیشل سیٹوں کے انتخابات کے لئے لابنگ شروع ہو چکی ہے، بعض اضلاع میں اپوزیشن جماعتیں اپنے میٹر ز اور چیئر مینز منتخب کر لیں گی-
مظفرآباد ڈویژن
پونچھ ڈویژن
میرپور ڈویژن