برطانوی اخبار ڈیلی میل کی وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے معافی

0

برطانوی اخبار ڈیلی میل کی وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے معافی مانگ لی –

تفصیلات کے مطابق ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019 کو آرٹیکل میں شہباز شریف پر الزام لگا یا تھا ،ڈیلی میل نے الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے سیلاب زدگان کے فنڈ میں چوری کی ،ڈیلی میل نے کہاکہ قومی احتساب بیورو نے شہبازشریف سے متعلق تحقیقات کی اطلاع دی تھی۔
ڈیلی میل نے اپنے بیان میں کہاہے کہ تسلیم کرتے ہیں شہبازشریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا،شہباز شریف سے معذرت خواہ ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.