میرپورآزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا اور آخری مرمرحلہ

0

میرپورآزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا اور آخری مرمرحلہ کیلے آج پولنگ جاری ہے

سینئر رکن آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز کا میرپور میں مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ،
سینئر رکن الیکشن کمیشن نے پولنگ کے عمل کا معائنہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال، کمشنر میرپور شوکت علی، الیکشن کمشنر بلدیات راجہ راشد محمود، ڈی آئی جی پولیس خالد محمود چوہان بھی انکے ہمراہ تھے۔

آج تاریخی موقع ہے کہ 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہونے جارہا ہے ،سینئر رکن الیکشن کمیشن –

آزادکشمیر کے عوام نے ثابت کیا ہے کہ وہ باشعور اور ذمہ دار ہیں،سینئر رکن الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز-

بھمبر اور کوٹلی میں بھی پرامن طریقے سے پولنگ جاری ہے، سینئر رکن الیکشن کمیشن
مظفرآباد اور پونچھ ڈویژن کی طرح میرپور ڈویژن میں بھی تیسرا مرحلہ بھی پرامن انداز میں مکمل ہوگا، فاروق نیاز-

مظفرآباد ڈویژن میں پاکستان کے معروضی حالات کی وجہ سے سیکورٹی فورسز نہیں مل سکیں تھیں، فاروق نیاز-

میرپور ڈویژن میں ٹرن آوٹ بہت اچھا رہنے کی امید ہے، سینئر رکن الیکشن کمیشن
الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہورہے ہیں، تاہم سرکاری وسائل کے کسی صورت استعمال کی اجازت نہیں، سینئر رکن الیکشن کمیشن-

Leave A Reply

Your email address will not be published.