آزادکشمیر میں سرکاری افسر کو ووٹ جلاتا مہنگا پڑھ گیا

16

آزادکشمیر میں سرکاری افسر کو ووٹ جلاتا مہنگا پڑھ گیا

آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات میں عوام اپنے بلدیاتی نمائندوں کو پُر امن طریقے سے ووٹ ڈالتے رہے وہیں ایک سرکاری افسرعوام کے ووٹ جلاتا رہا۔ پکڑے جانے پر نوکری سے معطل –

تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں عباسپور کی یونین کونسل تاہی کے پولنگ اسٹیشن میں ووٹوں کو آگ لگانے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ سیاحت ملک فیاض المعروف ملک موسی کو معطل کر دیا گیا ۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی تھی۔

نوٹیفکیشن
Leave A Reply

Your email address will not be published.