نوبل فاؤنڈیشن فار ڈیفرنٹلی ایبل پرسن آزادکشمیر کے زیراہتمام معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

15

نوبل فاؤنڈیشن فار ڈیفرنٹلی ایبل پرسن آزادکشمیر کے زیراہتمام معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد بلدیہ ہال میں کیا گیا ۔ 3 دسمبر معذرو افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد بلدیہ ہال میں کیا گیا –

اس موقع پر اسپیشل ایجوکیشن سکول، اسپیشل افراد کے علاوہ سول سوساءٹی نے بھرپور شرکت کی ۔ تقریب میں اسپیشل سکول کے بچوں کو مہمان خصوصی بنایا گیا اس موقع پر این ایف ڈی پی کے صدر سید احسان گیلانی نے کہا ہے کہ ہ میں افسوس ہوا کہ ہم نے صدر، وزیراعظم، اور تمام وزیرا کو دعوت دی لکین کسی بھی حکومتی عہدیدران نے شرکت نہیں کی جو کہ ایک غیر سنجیدہ حرکت ہے اس سلوک پر اسپیشل افراد نے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا

Leave A Reply

Your email address will not be published.