چیف الیکشن کمشنر ر جسٹس عبدالرشید سلہریا نے بلدیاتی انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان کردیا

0

-چیف الیکشن کمشنر ر جسٹس عبدالرشید سلہریا نے بلدیاتی انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان کردیا

ممبر ڈسٹرکٹ کونسل 21 نشستوں میں آزاد امیدوار 4, مسلم لیگ ن 3 ، تحریک انصاف 9, پیپلز پارٹی 4 ، مسلم کانفرنس 1 نشست حاصل کرنے میں کامیاب

مبر یونین کونسل کی 142 نشستوں میں آزاد امیدوار 26 ، ن لیگ 36, پی ٹی آئی 36, پی پی 39 ، مسلم کانفرنس 4 اور تحریک لبیک نے بھی ایک نشست اپنے نام کی

میونسپل کارپوریشن کی 36 نشستوں کیلئے آزاد امیدوار 7 ، مسلم لیگ ن 12, پی ٹی آئی 8 ، پی پی 7, پی ٹی آئی ،مسلم کانفرنس کی مشترکہ 2 نشستیں لینے میں کامیاب

ممبر میونسپل کمیٹی کی 2 نشستوں کیلئے ن لیگ اور پی ٹی آئی نے 1 ایک ایک نشست اپنے نام کی

ممبر ٹاؤن کمیٹی کی 4 نشتسوں کیلئے ن لیگ 3 جبکہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے حصے میں صرف 1 نشست آئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.