آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے
مظفر آباد سٹی میں اپوزیش اور نیلم جہلم ویلی میں حکمران جماعتPTI کو برتری حاصل ہے-
نیلم ٹاؤن میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کی دو دو سیٹیں سٹی مظفر آباد کی 36 وارڈ ز میں 20 پر اپوزیشن 10 پر پی ٹی آئی ، 6 آزاد امیدوار کامیاب قرار- غیر حتمی نتائج
غیر حتمی نتائج کے مطابق حلقہ سات مظفر آباد، پی ٹی آئی آٹھ ضلع کونسل سیٹوں پر کامیاب ٹھہری-
نیلم جہلم میں پی ٹی آئی کو واضح برتری دیوان چغتائی کے حلقے میں آٹھ یونین کونسلز میں تاریخی کامیابی