وزیراعظم آزادکشمیرسردار تنویر الیاس خان آج جہلم ویلی کا دورہ کریں گےتصادم کے شوقینوں کےلئے میں ہمہ وقت جہلم ویلی میں موجود ہوں۔ زیشان حیدر

19

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنماء سابق امیدوار اسمبلی زیشان حیدر نے کہا ہے کہ وزیراعظم سردار تنویر الیاس آج بہر صورت جہلم ویلی کا دورہ کریں گے اور جہلم ویلی چکوٹھی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے-  

تصادم کے شوقین کےلئے میں ہمہ وقت جہلم ویلی میں موجود ہوں کارکنان اپنے محبوب قائد کے استقبال کے لیے دوبجے لائن آف کنٹرول چکوٹھی پہنچیں ان شاء اللہ سردار تنویر الیاس خان کے دورہ کے نتائج سامنے آئیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.