وزیر حکومت تعلیم و ٹیوٹا آزادکشمیر دیوان علی خان چغتائی کی میرابکوٹ میں ناراض کارکن محمد اشفاق مغل کی رہائشگاہ آمد

13

وزیر حکومت تعلیم و ٹیوٹا آزادکشمیر دیوان علی خان چغتائی کی میرابکوٹ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی و سماجی رہنماء پی ٹی آئی کے ناراض کارکن محمد اشفاق مغل کی رہائشگاہ آمد-

پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ممبر ضلع کونسل یونین کونسل پاہل ملک اسحاق اعوان ، طیب منظور کیانی مرزا نعیم یونس مغل ، غلام رضا شاہ کاظمی بھی ہمراہ تھے۔

محمد اشفاق مغل کی رہائشگاہ آمد پر کارکنان پی ٹی آئی سمیت اہلخانہ کے افراد محمد اشفاق مغل مختار احمد مغل مشتاق مغل علی حسین مغل شبیر خان مغل عمر اشفاق مغل ایڈوکیٹ متین کفایت مغل حسنین اشفاق مغل اسرار شاہ لطیف شاہ ٹھیکدار نزیر قریشی سردار علی محمد سدھن محمد اسحاق کھوکھر چوہدری مسکین چوہدری نصیر چوہدری بشیر ملاقات میں موجود تھے
وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی نے محمد اشفاق مغل کے ملاقات کے دوران تحفظات دور کیے-

ملاقات میں محمد اشفاق مغل نے وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کے فیصلوں کو تسلیم کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا۔
ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے محمد اشفاق مغل کا کہنا تھا ہماری جماعت صرف دیوان علی خان چغتائی ہیں ہم انکے فیصلوں کو کسی صورت انکار نہیں کر سکتے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.