جعفر ایکسپریس مچھ اسٹیشن تک بحال

0

ہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس

20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ اسٹیشن تک بحال ہو جائے گی

مچھ سے کوئٹہ تک مسافروں کو بسوں پہ بھجوایا جائے گا

بلوچستان حکومت سیکیورٹی فراہم کرے گی

مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے کیلیے ٹرین کو انجینئرنگ ریسٹرکشنز کے ساتھ چلایا جائے گا

مچھ اسٹیشن پر 7 نئے واش رومز بنا دیے گئے، دو جنریٹر بھی نصب

20 نومبر تک اسٹیشن پر نئے بنچز، اضافی واٹر کولرز اور سیکیورٹی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت

ہرک برج پر 50 فیصد کام مکمل، ڈی ایس کوئٹہ کو شاباش

کوئٹہ تفتان سیکشن سے ریلوے ریونیو سٹریم بڑھانے کے لیے چیمبرز آف کامرس سے تجاویز لی جائیں

ریلوے اسٹیشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے ریوائزڈ پی سی ون کی جلد منظوری لی جائے

ٹرینوں کی ارننگ اور آکیوپینسی بارے بریفنگ، ایک ایک ٹرین کی ایویلیوایشن ہو گی

پشاور ڈویژن میں ریلوے زمینوں پر تجاوزات کے خلاف بھرپور ایکشن کا فیصلہ، ڈی ایس کو ٹاسک دے دیا گیا

سکھر ڈویژن میں انجینئرنگ ریسٹرکشنز کم کرنے کے لیے ٹیکنیکل ٹیم کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

Leave A Reply

Your email address will not be published.